Dr Humma SaifUllah Profile picture
#CivilianSupremacy YT https://t.co/pCD4113hX0

Jul 15, 2018, 25 tweets

New York Times , آپ کے پاکستانی چینلز کہیں گے کہ نواز شریف کے استقبال کے لئے کوئ نہیں نکلا پر انٹرنیشنل میڈیا ہمارے لوکل میڈیا جتنا بکائو نہیں :1

لوگ اپنے لیڈر کے لئے اپنے گھروں سے نکلے ، شدید غصہ ہے عوام میں ان کے خلاف جو اس داری سسٹم کو manipulate کر رہےۂیں ، رینجرز اور مظاہرین میں شدید جھرپیں پنجاب کے کئ شہروں میں جو نواز شریف کا گڑھ ہے ، لاہور کے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا تھا #NewYorkTimes :2

انسانی حقوق کے activists نے حکومت کے پرتشدد اقدامات کی شدید مزمت کی اور اسے مارشل لا کے اندھیرے وقتوں سے تشبیہ دی :4

ہمارے زمینی خداووں نے ہمیں ایک بار پھر لمبی پولیٹیکل instability کی بھٹی میں جھونک دیا ، :5

ہاں جی میڈیا صحیح کہہ رہا ہے کوئ نہیں نکلا پر جانے استقبال سے ایک دن پہلے پکڑ دھکڑ کیوں ہو رہی تھی ن کے ممبران کی :6

حق حق :8

جی کوئ بھی نہیں نکلا تھا نواز شریف کے لئے یہ سب حضرات تو ایسے ہی پولیس کی گاڑیوں میں بیٹھ رہے تھے :9

:10 عوام

جی بالکل میڈیا صحیح بتا رہا ہے آپ کو یہ سب تو ایسے سیر کرنے نکلے :11

:12 ماریں کھانے کا شوق تھا نواز شریف کے لئے تھوڑی نکلے تھے

جی اتنی نفری اور اپنے ہی لوگوں کو حراساں تو ایسے ہی کیا گی تھا جی :13

یہ بھی غلط ہے جی بس کو میڈیا آپ کو دکھا رہا ہے وہ سچ ہے :13

یہ جو گاڑیاں ہیں یہ بھی کسی فلم کی شوٹنگ تھی جی :14

جی گاڑی کے آگے لیٹنا کیا بات ہوئ ٹھرو ابھی ٹینکوں کا انتظار کرو :15

:16

ارے بھئ یہ تو لارڈ کر رہے تھے بیچارے پولیس والے پروٹیسٹرز کے ساتھ :17

ارے ارے یہ تو ویسے ہی کہہ رہے ہیں ، لاکھوں کو روکنے کے لئے کوئ پولیس کوئ رینجرز deployed نہیں تھی :17

:19

:20 وطن کی مٹی گواہ رہنا

اے پیارے وطن نثار تیری گلیوں پہ

:21 courtesy @sheen01

جمہور سے بنتا ہے جمہوریت :22

بلومبرگ کے مطابق #نواز_شریف اس وقت سب سے مقبول پاکستانی لیڈر ہیں اور اس ملک کی امید بھی #NawazReturnsForCivilianSupremacy

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling