Dr Humma SaifUllah Profile picture
#CivilianSupremacy YT https://t.co/pCD4113hX0

Aug 3, 2018, 5 tweets

MOUs between #Pti and #MQM #Memorandum of understanding :1

#MQM , کے پاس militant گروپس ہیں ان سے اتحاد نہیں ہو سکتا :2

#MQM نے اپنے militant گروپس تیار کئے لوگوں کو مارنا شروع کیا جو پارٹی حکومت میں آتی ہے وہ ان کے ساتھ alliance کر لیتی ہے : عمران خان ( ن نے تو انہین حکومتی بینچوں پر نہیں بٹھایا تھا پر آپ اب MOU سائن کر کے ضرور بٹھا رہے ہیں ) :3

#MQM #PTI #MOU MQM is a terrorist organization (according to Imran Khan )MQM ایم کیو ایم ذمیدار ہیں جو کچھ ہو رہا ہے کراچی میں ، زہرا احمد کو ہمیں پتہ ہے کس نے گولی ماری ، ( آج آپ نے MOU سائن کر کے ایم کیو ایم کے سارے اعمال کو endorse کیا اور own کیا ، یہ ہے نیا پاکستان ) :4

ہمیں یاد سب ہے زرا زرا ، اب را کے ساتھی کے ساتھ بیٹھیں گے اسمبلیوں میں ، حکومتی بینچوں پر ؟؟؟؟

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling