Dr Humma SaifUllah Profile picture
#CivilianSupremacy YT https://t.co/pCD4113hX0

Aug 13, 2018, 8 tweets

ڈاکٹر غضنہ خالد pti کے MNA کے طور پر حلف لیں گی ، محترمہ convicted criminal ہیں اور ان کی GMC ممبرشپ بھی انگلینڈ میں کینسل ہو چکی ہے semanticscholar.org/paper/Consulta… :1

محترمہ ڈاکٹر غضنہ خالد نے Siddenafil Citrate غیر قانونی طور پر حاصل کرنے کے لئے اس ہاسپٹل کا writing pad استعمال کیا جہان وہ سرے سے کام ہی نہین کرتی تھیں #GhaznaKhalid :2

محترمہ گورنمنٹ پالیسیز پر ایڈوائزر بھی رہی ہیں ، فروری 2014 میں انہوں نے ایک 55 سالہ پاکستانی کے لئے جو انگلینڈ دورے پر گئے ہوئے تھے ان کو Maidstone Hospital کے بچوں اور خواتین کے یونٹ کے رائٹنگ ہیڈ پر پرسکرپشن لکھ کر دی ،کب انہیں فارمیسی نے بتایا کہ وہ دوائ ان کے پاس :3

اس strength میں موجود نہیں ہے تو انہوں نے ایک پرائیویٹ ہیڈ پر 100 mg کی دوائ کی پرسکرپشن لکھ دی ، جب اگلی دن فارماسسٹ نے ان سے پوچھا کہُ کیا وہ یہان کام کرتے ہیں تو انہوں نے جھوٹ بولا کہ جی ، اس پر اس فامسسٹ بے انہین رپورٹ کیا تحقیقات میں ڈاکٹر غضنہ نےُ اپنے اس مریض کے ساتھ :5

بہت contradictory statements دیں بالآخر انہوں نے مان لیا کہ وہ اس مریض کو پہلے سے جانتی ہیں اور وہ 55 سالہ پاکستانی محترم اس کمیٹی کے صدر ہیں جس کی ڈاکٹر صاحبہ جنرل سیکٹری تھی اور وہ سینئر ٹیکنیکل ایڈوائزر تھی منسٹری آف پاکستان کی جس کے وہ 55 سالہ پاکستانی محترم فیڈرل سیکٹری :4

:6

یہ خیبر پختون حکومت کی ایڈوائزر بھی رہی تھی :7

یہ ہے PTI کی خواتین کی reserved seats کی لسٹ اور ڈاکٹر صاحبہ کا نام ساتویں نمبر پر باآسانی دیکھا جا سکتا ہے #GhaznaKhalid #NayaPakistan #صاف_چلی_شفاف_چلی :7

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling