خان اکیڈمی اس وقت ایک groundbreaker ہیں تعلیم کے شعبے میں,یہ امریکہ بیسڈ آن لائن اکیڈمی سلیمان خان ایک انڈیا نژاد امریکی کی ہے جنہیں دنیا کے 100 influential میں جانا جاتا ہے Forbes کی رینکنگ کے مطابق.پاکستان میں تعلیمی اصلاحات مسلم لیگ ن کی legacy ہے:1 tribune.com.pk/story/1793104/…
گھوسٹ سکول ، بوگس داخلے اور غیر حاضر استادزہ ، سکول سے باہر بچوں کی تعداد یہ شدید چیلنجیز ہیں پبلک سکول سسٹم کے ، صرف پنجاب میں 52,000 سکول ، چار لاکھ استادزہ اور بارہ ملین سٹوڈنٹس ہیں۔ چار سال قبل پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے سکول مونٹرینگ کے لئے IT سسٹم کو انگیج کیا :2
انُ چیلنجیز سے نبٹنے کے کئے ،اس سسٹم کے ذریعے سکولوں کو from a distance مانیٹر بھی کرتے ہیں اور تیرہ سو مانیٹرنگ آفیسرز وزٹ بھی randomly کرتے ہیں ان پر بہتر چیک اور رپورٹنگ کے لئے۔ یہ سسٹم geo-tagged ہے جو یہ یقینی بناتا ہے کہ رپورٹنگ اس سکول کی فسیلٹی سے کی گئ ہے اور :3
اس کے علاوہ یہ لازمی کے کہ جیو ٹیگنگڈ اٹینڈنس ریجسٹر اور استاد کے ساتھ تصویر اور سیلفی بھی پوسٹ کی جائے ۔ پچھلے چار سال میں 1.9 ملئن رپورٹس اس سسٹم پر اپڈیٹ کی گئیں ۔اس سب کو transparent بنانے کے لئے اور اکاؤنٹبل بنانے کے کئے یہ سب اس ویب ساءیٹ پر :5 open.punjab.gov.pk/schools/
یہ publicly accessible ویب ساءیٹ ہے جس ہر پچھلے سالوں کا ڈیٹا بھئ موجود ہے تاکہ تقابل کیا جا سجے اور پروگریس بھی ریکارڈ کی جا سکے اس کے علاوہ وزٹس میں آفیسر pop quiz بھی کرتے ہیں جو ایل سٹینڈرڈائزڈ کوئیسچن پول سے ہوتا ہے۔ تاکہ یہ ریکارڈ کیا جا سکے کہ تعلیم کا معیار کیسا ہے :6
اس مانیٹرنگ سسٹم کی بدولت اب گھوسٹ سکول مکمل طور پر ختم ہو گئے ہیں پنجاب میں اور تعلیم کا معیار بھئ standardized کیا گیا ہے پراپر چیک اینڈ بیلنس کے زریعے سے :6
ڈیجیٹیلائزیشن ایک بہت ہی innovative سٹیپ ہے اس سے ٹیچرز کو پراپر انفو سورس ملتا ہے اور تعلیمی کوالٹی بھی سٹینڈرڈائز ہو جاتی ہے ، اب تک سائینس اور میتھ کی بکس چھٹی سے بارہویں جماعت تک ڈیجیٹیلائز کی جا چکی ہیں :7
اب تک پنجاب کے آٹھ سو سکولوں میں یہ Revolutionary اصلاحات کی جا چکی ہیں ، seriously this is so impressive , wonder why no one ever did a show on this , in USA in public schools close to such pattern in in place , kudos #PMLN #Deliverance :8
اس ہی وجہ سے پنجاب میں تعلیمی اصلاحات کو دنیا کی تیز تریں اور most energetic ریفارمز مانا گیا :9 google.com/amp/s/amp.econ…
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.