#Karma , ماشاللہُ خان صاحب کے ایکسپریشن کافی ہیں سچ بتانے کئے لئے ، آپ نے اپنے ورکرز میں تو ان پانچ سال نفرت بھری ہی ، ہم میں بھی آپ کے لئے شدید نفرت بھر دی آپ نے ملک دشمنی کی ، ملک اتنے عرصے کے بعد صحیح جانب جا رہا رھا آپ نے پانچ سال صرف اسے نقصان پہنچانے کی کوششیں کی :1
ویسے زرا سوچیں PTI پچھتر لاکھ کے لگ بھگ ووٹوں پر جلاؤ گھیراو کرتی رہی اگر ن نے یہ راہ چنی تو دھاندلی زدہ نمبرز کے باوجود ایک کڑور اٹھائیس لاکھ ووٹوں والی پارٹی کیا کر سکتی ہے !! لگتا ہے خان صاحب کو یہ ہی خیال رنجیدہ کرنے کے کئے کافی ہے :2
ابھی تو ابتدا ہے ڈرتا ہے کیوں :3
ملک کی اکانومی لے لیں ، انویسٹمنٹ لے کیں ، بجلی لے لئںُ ، کرپشن انڈیکس کی بہتری کے کیں ، ہیلتھ ، سکولز ہر جگہ ن لیگ نے Deliver کیا bar بہت ہائ سیٹ ہے خان صاحب آپ کے لئے ، پاکستان کرپشن امڈیکس میں ان پانچ سالوں میں 23 پوائنٹ کی بہتری آی آپ اسے دوگنا improve کر کے دکھائیں :4
یہی #Deliverance قصور ٹھہری ، اس کی ہی سزا دی جارہی ہے نواز اور مریم کو :5
چھا گیا شہباز شریف ، اسد عمر کے facial expressions ملاحظہ ہوں ، یہ ریت آپ کی ہی ڈالی ہوئ ہے ، this ll come and haunt you all big time :6
یہ اسد قیصر صاحب کس کو دیکھ کے ڈر رہے ہیں ، لگتا ہے جلد انہیں بھی چپیڑوں کا ڈر ہے pls all trolls I still have that video where Khan slapped and pulled hair of his workers :7
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.