افشاں مصعب Profile picture
Perfectly imperfect,beautiful in my flaws. Only tyrant I accept is the still small voice within me.Introvert. @NativeMediaPk ☕💅 #JhootSuch on @PTVNewsOfficial

Oct 3, 2018, 8 tweets

My humble tribute to Waj bro's #JacuzziJournalism and "Yahan Sey View Bohat Acha Hai" journalism by our very own Maria Memon . 🙏🏽
#Vlog 🛀🏽🎑⛰️🏛️

۱
“مخصوص سوچ کی ترویج اور جنونیت کو ملتی اَن دیکھی تھپکیاں کسی بھی معاشرے میں ماب جسٹس کو نارملائز کردیتی ہیں۔”
#Vlog #PMHouse #NayaPakistan #MobJustice #Democracy #Pakistan #Media

۲
پوری نسل میں سوچ انجیکٹ کردی گئی ہے کہ سیاستدان کو سنجیدہ نہیں لینا اور ان کی تذلیل و تضحیک نارمل بات ہے۔ عوام کو ان کےنمائندوں سےبدظن کرنےکاسلسلہ کافی عرصہ سےجاری ہے، اب اس نظام سے دل اُچاٹ کرنےکی باری ہے۔
#Vlog #PMHouse #NayaPakistan #MobJustice #Democracy #Pakistan #Media

۳
آپ #سہولتکار ضرور بن گئےہیں کہ آئندہ جب ڈی۔چوک میں دولےشاہ کے چوہے لا کر بٹھائےجائیں تو وزیرِاعظم ہاؤس کا اندرونی نقشہ باآسانی سمجھ کر پہنچنا اور اشتعال انگیزی کے ذریعے مطلوبہ نتائج ماب جسٹس کے نام پر حاصل کرنا آسان ہوجائے۔
#Vlog #PMHouse #NayaPakistan #MobJustice #Democracy

۴
مطلب کہ کوئی شرم نہیں۔ بالکل بھی نہیں
👀🤷🏻‍♀️🙄
#Vlog #PMHouse #NayaPakistan #MobJustice #Democracy #Pakistan #Media #SecurityBreach

۵
خاتون اینکر کوشایدعلم نہیں کہ اس خطےکی روایت ہے “ آبادگھرانوں میں کچن بھی آباد رہتا ہے۔”
حالیہ وزیرِاعظم کی رہائش گاہ دِکھاتے سیکیورٹی ایشوز لاحق ہیں تو آنےوالے وزرائےاعظم کی سیکیورٹی کیوں خطرےمیں ڈال دی گئی؟
#Vlog #PMHouse #NayaPakistan #MobJustice #Democracy #Pakistan #Media

۶
منظورِ نظر بیانیے کا ڈان لیکس چورن بیچنے والوں سے عرض ہے کہ
کسی روز اس جھونپڑی کی سیر کروائیں جہاں سے بلوچستان کے امور چلائے جاتے ہیں اور سنجرانی ماڈل لایا جاتا ہے۔
#Vlog #PMHouse #NayaPakistan #MobJustice #Democracy #Pakistan #Media #DawnLeaks

۷
کیا میرے بھتیجے بھتیجیاں ایک آدھ مشہورِ زمانہ گالف کلب میں جا کر ہفتہ وار گورنر ہاؤس پکنک والا اودھم مچا سکتے ہیں ؟ 😥🤔
#Vlog #PMHouse #NayaPakistan #MobJustice #Democracy #Pakistan #Media

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling