۲
پوری نسل میں سوچ انجیکٹ کردی گئی ہے کہ سیاستدان کو سنجیدہ نہیں لینا اور ان کی تذلیل و تضحیک نارمل بات ہے۔ عوام کو ان کےنمائندوں سےبدظن کرنےکاسلسلہ کافی عرصہ سےجاری ہے، اب اس نظام سے دل اُچاٹ کرنےکی باری ہے۔ #Vlog#PMHouse#NayaPakistan#MobJustice#Democracy#Pakistan#Media
۳
آپ #سہولتکار ضرور بن گئےہیں کہ آئندہ جب ڈی۔چوک میں دولےشاہ کے چوہے لا کر بٹھائےجائیں تو وزیرِاعظم ہاؤس کا اندرونی نقشہ باآسانی سمجھ کر پہنچنا اور اشتعال انگیزی کے ذریعے مطلوبہ نتائج ماب جسٹس کے نام پر حاصل کرنا آسان ہوجائے۔ #Vlog#PMHouse#NayaPakistan#MobJustice#Democracy
۵
خاتون اینکر کوشایدعلم نہیں کہ اس خطےکی روایت ہے “ آبادگھرانوں میں کچن بھی آباد رہتا ہے۔”
حالیہ وزیرِاعظم کی رہائش گاہ دِکھاتے سیکیورٹی ایشوز لاحق ہیں تو آنےوالے وزرائےاعظم کی سیکیورٹی کیوں خطرےمیں ڈال دی گئی؟ #Vlog#PMHouse#NayaPakistan#MobJustice#Democracy#Pakistan#Media